Navigation

About Us



اردو پوسٹ 24  پاکستان اور بین الاقوامی آن لائن اردوخبروں کی ایک نئی ویب سائٹ ھے. اردو نیوز ویب سائٹ بنانے کا مقصد اردو زبان کی ترقی و ترویج کرنا ھے. اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بسنے والے چاہے وہ پاکستانی ہوں یا دنیا کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہوں. ان کو اگر انگلش زبان نہٰیں آتی ہے اور اردو بآسانی سمجھ لیتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ اردو پوسٹ 24  ان کے لئے ایک انمول تحفہ ہے.
اردو نیوز ویب


میرے وطن عزیز پاکستان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق دیہات سے ہے. ان لوگوں کو انگلش پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے. ان کے لئے ادارہ اردو پوسٹ 24  نے اردو نیوز ویب سائٹ لے کر آئی ھے۔ گھر میں بیٹھے دنیا بھر کی خبروں پر نظر رکھ سکیں ۔
پاکستان و بین الاقوامی نیوز
ہماری ویب سائٹ میں پاکستان کے ہر شہر کی خبر آپ کو ملے گی. اس کے علاوہ دنیا کی جو بھی اہم خبر ھوگی وہ آپ تک بوقت پہنچائی جائے گی۔ ہمارا مقصد اپنے قاریٗن کو بروقت خبریں فراہم کرنا. غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی مذہبی لسانی اختلافات کے قومی اور بین الاقوامی صورت حال سے ہروقت آگاہ کرنا ھے۔
اردو ترویج و ترقی
اس کے علاوہ اپنے قارئین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لئے تفریحی و معلوماتی مضامین فراہم کرنا۔ اس کے ساتھ ساتھ طبی مشورے بھی روزانہ کی بنیاد پر اپنے قارئین کو فراہم کرنا ادارہ کی اوالین ترجیح میں شامل ہے۔ ہمارا ادارہ دن رات اپنے قارئین کو بروقت خبریں پہنچانے میں گوشاں ہے۔
ہماری ٹیم


ہماری ٹیم آپ تک ہر خبر پہنچانے کے لئے دن رات کام کرتی رہتی ہے. اس سلسلے میں اگر آپ بھی اپنے مفید مشورے یا کوئی تحریر بھیجنا چاہتے ہیں تو ہمیں ارسال کریں ۔ آپ کی تحریر اپنے مراحل طے کرنے کے بعد اردو پوسٹ 24  کے پیج کی زینت بن کر ابھرے گی۔

0 comments: