Navigation

ہالی وڈ اداکار اینٹونیو بیندرس کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاس اینجلس ۔ہالی وڈ کے سپینی نژاد معروف اداکار اینٹونیو بیندرس کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،اینٹونیو بینڈریس نے پیر کو اپنی 60 ویں سالگرہ قرنطینہ میں م

 


لاس اینجلس ۔ہالی وڈ کے سپینی نژاد معروف اداکار اینٹونیو بیندرس کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،اینٹونیو بینڈریس نے پیر کو اپنی 60 ویں سالگرہ قرنطینہ میں منائی ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کورونا پازیٹیو ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے




 کہاکہ وہ کورونا کی وجہ سے اپنی سالگرہ تنہائی میں منا رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ان کی طبیعت بہتر ہے تاہم وہ معمول سے زیادہ تھکاوٹ محسوس کر رہے ہیں اور امید ہے کہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔
انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ اپنے بچپن کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔


Share
Banner

Pak Urdu TUbe

Post A Comment:

0 comments: